وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 02 اگست 2024
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ افغانستان میں انسداد دہشت گردی کے لیے کوششیں کررہا ہے:محکمہ خارجہ،امریکی روسی قیدیوں کا تبادلہ: بائیڈن کی جرمنی، پولینڈ،سلووینیا، ناروے اورترکی کے تعاون کی تعریف، نیتن یاہو حکومت نے اسماعیل ہنیہ کےقتل پرکوئی تبصرہ نہیں کیا، ترکی میں انسٹاگرام تک بلاوضاحت رسائی بلاک: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ