وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |02 جنوری 2025
Your browser doesn’t support HTML5
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کے دوسرےاجلاس کا انعقاد، افغان طالبان کا پاکستان سے 10 ارب روپے مانگنے کا دعویٰ مسترد، بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمزور، فلسطینی اتھارٹی کی 'الجزیرہ' کی نشریات پر پابندی عائد، امریکہ کے تین مقامات پر تشدد کے واقعات: ہیڈلائنز بہجت جیلانی کے ساتھ