کراچی: ہولی کے تہوار کی تصویری جھلکیاں

کراچی: ہولی کے رنگوں کےساتھ نوجوان کا ایک انداز

نوجوان طلبا تنظیم کی جانب سے بنائی گئی انسانی ہاتھوں کی چین۔ اسکا مقصد ہندوبرادری کو احساس دلانا ہے کہ وہ پاکستان میں محفوظ ہیں

ہندو برادری کے افراد ایکدوسرے کو رنگ لگاکر ہولی کا تہوار منارہے ہیں

کراچی: ہولی کے تہوار پر رنگ فروخت کئے جارہے ہیں

کراچی میں ہندو برادری کے ہولی تقریبات کےدوران ایک طلبا تنظیم کی جانب سے اظہار یکجہتی پیش کیاگیا

کراچی کے مندر میں ہولی کےدوران دو خواتین ایکدوسرے کو رنگ لگاتے ہوئے

کراچی میں ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان طلبا بھی شریک رہے

کراچی: دو ہندو بچیاں ہولی کیلئے رنگوں کا انتخاب کررہی ہیں

پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح، کراچی میں بھی ہندو برادری کا ہولی کا تہوار منایا گیا۔ جسمیں ہندو برادری کے افراد کے ساتھ مسلمان طلبا بھی شریک تھے