ایران کے خلاف جارحانہ پالیسی پر امریکہ تنہائی کا شکار؟

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن کے تحقیقی ادارے سنٹر فار نیو امریکن سیکورٹی سے منسلک کیلی ٹامس کہتی ہیں کہ امریکہ شدید دباؤ ڈال کر ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنا چاہتا ہے۔ مگر اس طریقہ کار میں یورپی ملک اس کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔ وہ ایران سے بات چیت کر رہے ہیں اور جوہری معاہدے میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ امریکہ تنہا ہے۔