شام کے الہول کیمپ کی ابتر صورت حال

Your browser doesn’t support HTML5

شام کے الہول کیمپ میں داعش کے جنگجگو اور ان کے اہل خانہ ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ کیمپ کی حالت دن بہ دن ابتر ہو رہی ہے۔ ریڈ کراس کا مطالبہ ہے کہ مختلف ممالک اپنے یہاں سے آنے والے جنگجووں کا بوجھ مقامی اتنظامیہ پر نہ ڈالیں۔