اسلام آباد کے چڑیا گھر کی جگہ کیا بن رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کا مرغزار چڑیا گھر، جہاں کاون ہاتھی دیگر جانوروں کے ساتھ رہتا تھا، اب ویران ہو چکا ہے۔ اس چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو مختلف مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ لیکن اسلام آباد کے شہری کیا اب چڑیا گھر سے ہمیشہ محروم رہیں گے؟ جانیے نذر الاسلام کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔