اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور فلسطینی گروپوں کے درمیان فائر بندی ہو گئی ہے۔ ہفتے کو شروع ہونے والی جھڑپ نے خطے میں ایک نئی جنگ کا خدشہ پیدا کر دیا تھا۔ فلسطینی گروپوں کے مطابق امن کا معاہدہ مصر نے کرایا ہے۔ لڑائی میں 30 سے زیادہ فلسطینی اور کم از کم چار اسرائیلی ہلاک ہو ئے۔