لاس انجلس: آسکر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس انجلس میں اتوار کی شام آسکرز ایوارڈز کی ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ ہالی ووڈ کے ستارے اس تقریب میں ایک ساتھ جمع تھے، جسے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے براہ راست دیکھا۔ یہ تقریب ڈرامے، ہنسی مذاق اور حیران کن لمحات سے بھرپور تھی۔ رپورٹ سنیئے