گوانتانامو میں قید دو پاکستانی بھائیوں کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے بعد امریکہ نے مبینہ طور پر القاعدہ اور دوسری دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کو گوانتاناموبے کے حراستی مرکز میں رکھا۔ ان میں سے 40 افراد اب بھی وہاں موجود ہیں، جن میں پانچ پاکستانی ہیں۔ مزید ندیم یعقوب کی اس رپورٹ میں۔