پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات کی جھلکیاں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کا 71 واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ وائس آف امریکہ نے اس موقع پر بعض ایسے افراد سے بھی بات کی جو تقسیم کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ دیکھیے وہ پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔