فن پاروں کی تخلیق کا ایک انوکھا انداز
Your browser doesn’t support HTML5
ناروے کے ایک فنکار ڈینو ٹومک نے اپنے فن پاروں کی تخلیق میں ایک نیا طریقہ استعمال کیا ۔انہوں نے رنگوں کے ساتھ پانی کو استعمال کیا مگر یہ خاصا مشکل کام ہے کیونکہ وہ جو پینٹ استعمال کرتے ہیں وہ پانی کو خارج کر دیتا ہے اور یوں یہ پینٹ فوراً غائب ہو جاتا ہے اور دکھائی نہیں دیتا۔