قبائلی علاقے لنڈی کوتل کی نوجوان مصورہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قبائلی علاقے لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والی حنا شنواری فائن آرٹ کی طالبہ ہے اور وہ اپنی پینٹنگز کے زریعے قبائلی خواتین کے مسائل کو اجاگر کر رہی ہیں۔ دیکھئے پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ۔