پاکستانی ہماری بہت مدد کرتے ہیں: بلقیس ایدھی

Your browser doesn’t support HTML5

عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 3 سال ہو گئے ہیں۔ لیکن ان کے کام کی وجہ سے ان کا نام آج بھی زندہ ہے۔ انہوں نے زندگی بھر ان کی مدد کی جنہیں ان کے اپنوں نے بھی سہارا نہ دیا۔ بیمار، بے یارو مددگار، زندہ یا مردہ، ان کے لئے ہر انسان صرف انسان تھا۔ سدرہ دار کے ساتھ بلقیس ایدھی کی گفتگو۔