'عبدالستار ایدھی نے انسانیت کے لیے کام کیا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی امریکی ہر سال ایدھی فاونڈیشن کے لیے ہزاروں ڈالر چندہ پاکستان بھیجتے ہیں۔ ان کے لیے عبدالستار ایدھی اور ان کا ادارہ کیا اہمیت رکھتا ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔