"میں تو صرف ہاتھ ملانا چاہتا تھا"

Your browser doesn’t support HTML5

مینگورہ سوات کے رہائشی عبداللہ نے بھارتی اور غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ "وہ غلطی سے بھارت میں داخل ہوا، پریڈ سے پہلے بھارتی فوجی کو دیکھا تو اس سے ہاتھ ملانا چاہتا تھا ۔ اسی دوران ایک دوسرے بھارتی فوجی نے پکڑلیا"۔۔عبدالللہ نے 25 مئی کو واہگہ بارڈر عبور کیا تھا۔ وڈیو دیکھئے۔