اورلینڈو نائٹ کلب میں فائرنگ

پولیس اہلکار لوگوں کو نائٹ کلب سے دور کرتے ہوئے

متاثرہ افراد کے لواحقین کا اظہار افسوس

پلس نائٹ کلب حملے کی تحقیقات کے لیے پولیس آفیسرز اورلینڈو پولیس ہیڈ کوارٹر آتے ہوئے

دیمیترک نالنگز پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر رو رہا ہے، جبکہ پولیس کی گواہوں سے تحقیقات جاری

زخمی افراد کی طبی امداد کے لیے مستعد افراد

اورینج کاونٹی شیرف کے اہلکار جائے وقوعہ پر آ رہے ہیں

پولیس کی گاڑیاں اور فائر ٹرک پلس نائٹ کلب کے باہر موجود نظر ہیں۔