شام میں لاپتا امریکی صحافی کی والدہ بیٹے کی منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے صحافی آسٹن ٹائس گزشتہ دس برسوں سے لاپتا ہیں۔ آسٹن ٹائس کے خاندان اور امریکی حکام کا خیال ہے کہ وہ ملک شام میں زیرِ حراست ہیں۔ امریکی صحافی کی والدہ بیٹے کی بازیابی کے لیے گزشتہ ایک دہائی سے کوششیں کر رہی ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں