'عدالت نے مشرف کیس کی ساری کارروائی کو مسترد کر دیا'

Your browser doesn’t support HTML5

ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق احمد نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کو کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے پر کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے اس کیس کی ساری کارروائی کو مسترد کر دیا ہے۔