افغان کرکٹ ٹیم کے مداح پاکستان سے جیت کے لیے پرامید

Your browser doesn’t support HTML5

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہے۔ افغان شہری پاکستان سے مقابلے کو پاک بھارت میچ کی طرح دیکھتے ہیں۔ افغان شائقین پرامید ہیں کہ ان کی ٹیم نہ صرف پاکستان سے میچ جیتے گی بلکہ ایونٹ کے فائنل تک بھی پہنچے گی۔ افغان کرکٹ ٹیم کے کچھ مداحوں سے ملا رہے ہیں نذر الاسلام۔