افغانستان: کیا جنگ کے دوران بے گھر ہونے والوں کی واپسی ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں کئی بین الاقوامی امدادی ادارے ان لاکھوں شہریوں کو دوبارہ آباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو رواں برس بے گھر ہو گئے تھے۔ اس رپورٹ میں دیکھیے ایسے افراد سے گفتگو جو بے گھر ہو کر کابل کے ایک کیمپ میں مقیم ہیں۔