اسلام آباد میں افغان آرکسٹرا کی پرفارمنس

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پہلی بار اسلام آباد میں 'افغان نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک' سے تعلق رکھنے والے آرکسٹرا چیمبر نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ آرکسٹرا میں وائلن، پیانو اور افغانستان کے روایتی آلاتِ موسیقی شامل ہیں۔