افغانستان میں امن کے لیے روس نے کب، کیا کوششیں کیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

روس نے 2017 میں افغانستان میں امن کے لیے بطور ثالث خدمات پیش کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا تھا جس پر امریکہ اور افغان حکومت کے تحفظات بھی رہے ہیں۔ روس نے افغانستان میں قیامِ امن کے لیے اب تک کیا کوششیں کیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے۔