بین الافغان مذاکرات: افغان معاشرے پر کیا اثر ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جب کہ افغان شہری یہ جاننے کے متنظر ہیں کہ دونوں فریقین کے درمیان جب بھی کوئی معاہدہ ہوگا، وہ افغانستان میں کیا تبدیلیاں لائے گا؟ کیا 19 برس کے دوران حاصل کی گئی آزادیاں اور حقوق محفوظ رہیں گے؟ کیا خواتین کے حقوق کا تحفظ ہوگا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔