افغانستان میں صحافت کا مسقبل

Your browser doesn’t support HTML5

دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو 3 ماہ ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں صحافیوں اور آزادی صحافت کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ان کو طالبان، افغان حکومت اورافغان معاشرے کے نمائندوں کے مابین مفاہمت کی اس بات چیت کے سلسلے سے باہر رکھا گیا ہے۔ دیکھئے اس رپورٹ میں