’دوحہ مذاکرات میں تنازعات سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا‘

Your browser doesn’t support HTML5

مذاکرات کے ساتویں دور کو ایمبیسیڈر خلیل زاد نے اب تک کا کامیاب ترین دور قرار دیا ہے۔ لیکن فریقین کامیابی کسے کہتے ہیں۔ اس پر بھی اختلاف نظر آ رہا ہے۔ افغانستان میں امن کی کوششوں کے بارے میں سابق پاکستانی سفارت کار رستم شاہ مہند سےبات چیت۔