افغان صدر اشرف غنی جمعہ کو پاکستان پہنچیں گے

Your browser doesn’t support HTML5

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی جمعہ کو دو روز دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ رواں سال ستمبر میں منصب صدارت سنبھالنے کے بعد اُن کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہو گا۔