افغان مہاجرین بنیادی سہولیات کے خواہش مند

Your browser doesn’t support HTML5

افغان مہاجرین کی ایک نسل پاکستان میں جوان ہوئى ہے اور وہ اپنے آبائى گھروں کا پتہ بھی نہیں جانتی۔ صوبے بلوچستان میں بسنے والے ایک پناہ گزین کے حالات زندگی کے بارے میں دیکھئے مرتضی زہری کی رپورٹ