افغان پناہ گزینوں کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں افغان پناہ گزین گزشتہ 40 برسوں سے مقیم ہیں۔ لیکن پاکستان کی حکومت نے انہیں بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت گزشتہ ہفتے ہی دی ہے جس کا تجارت پیشہ اور کاروباری افغان پناہ گزینوں نے خیرمقدم کیا ہے۔