'طالبان اور افغان حکومت کے درمیان اعتماد کا فقدان'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں تشدد کی جاری کاروائیاں امن عمل کے بڑے فریقوں یٰعنی طالبان اور افغان حکومت کے بیچ عدم اتفاق کی فضا دور کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ اس بارے میں پاک افغان اور امریکی امور کے ماہر جہانگیر خٹک سے وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب کی گفتگو