افغانستان میں امن کے لئے نئی کوششیں اور امریکی مبصرین

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغانستان میں امن کے لئے پھر متحرک ہو گئے ہیں اور یورپی اتحادیوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جبکہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ انٹرا افغان مذاکرات کا اگلا دور جلد چین میں ہوگا۔ واشنگٹن میں مبصرین کیا کہہ رہے ہیں، دیکھئے ندیم یعقوب کی ویڈیو رپورٹ۔