افغانستان میں وار ڈریکولا

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں چار دہائیوں سے جنگ اور بدامنی کا شکار عوام کن حالات سے دوچار ہیں، اس کی ایک جھلک کابل میں ایک اسٹیج ڈرامے کی صورت پیش کی گئی۔ ڈرامے کا نام تھا وار ڈریکولا۔ دیکھئے ندیم یعقوب کی رپورٹ