سٹیو کول: ٹرمپ کی افغان پالیسی مختلف نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
ٹرمپ انتظامیہ کی افغان حکمت عملی پر واشنگٹن میں بہت سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی اور مصنف سٹیو کول کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی افغانستان پالیسی پچھلی امریکی حکومتوں کی مرتب کردہ پالیسیوں سے زیادہ مختلف نہیں۔ مزید جانتے ہیں امان اظہر سے۔