افغانستان: کشیدگی کے باعث افغان خاندان گھر بار چھوڑنے پر مجبور

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے شمال میں طالبان کی پیش قدمی سے اقلیتی آبادی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ یہ افغان شہری کن حالات میں ہیں اور افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکی کوششیں کہاں تک پہنچی ہیں؟ جانتے ہیں ارم عباسی اور نخبت ملک سے۔