افغانستان کی اقلیتیں اور اندیشوں کا سیلاب بلا

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان کے قبضے کے بعد کابل کے شہری سیاسی صورتحال اور اپنے تحفظ کے بارے میں اندیشوں کا شکار ہیں، ان میں ہزارہ اور دیگر اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں، جنہیں طالبان کے پچھلے دور کی بھیانک یادیں خوفزدہ کر رہی ہیں۔ دیکھئے نخبت ملک کی ویڈیو رپورٹ