لیبیا میں افریقی نوجوانوں کی فروخت؟

Your browser doesn’t support HTML5

افریقہ کے مختلف ملکوں سے ہر روز بڑی تعداد میں نوجوان لیبیا جا رہے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ وہ وہاں بزریعہ کشتی غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہو جائیں۔ اب سی این این کی ایک وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لیبیا میں افریقی نوجوانوں کو بیچا بھی جا رہا ہے۔