کراچی میں بارش سے نالے کیوں ابل جاتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو جانے کی وجہ کیا ہے اور شہر کو اس سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ شہری منصوبہ بندی کے ماہر عارف حسن سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو