آن لائن ویڈیوز سے کتنی آمدنی ہو سکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

یو ٹیوب پر کامیاب ہونے کا راز کیا ہے؟ آن لائن ویڈیوز سے کتنی آمدنی ہو سکتی ہے؟ پرینک ویڈیوز کیا واقعی سچ پر مبنی ہوتی ہیں؟ جانئے ان تمام سوالوں کے جوابات مشہور پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کی وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کے ساتھ گفتگو میں۔