امریکہ کی خوشحال اور پسماندہ آبادیوں کے درمیان سڑکوں کی مرمت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے اکثر شہروں میں ایسی ہائی ویز موجود ہیں جو بظاہر آبادیوں کو منقسم کرتی ہیں۔۔۔ جی بالکل۔۔۔ ان کے دونوں جانب آبادیوں میں دولت کا فرق صاف نظر آتا ہے اور اس فرق کو مٹانے کے لیے حکومت نے نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔۔۔تفصیل کے لیے آفتاب بوڑکا۔۔۔