امریکہ میں بھی احمدیہ کمیونٹی کو منفی رویوں کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے زمانے میں جب انٹرنیٹ کے ذریعے ہم سب ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ مذہبی منافرت کسی ایک جگہ تک محدود نہیں رہی۔ امریکہ میں رہنے والی احمدیہ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف منفی رویہ یہاں بھی ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔