ع مطابق | خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے کے ٹو کے بیس کیمپ میں کیا دیکھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ نے پاکستان کی جانب سے ایورسٹ اور کے ٹو سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ثمینہ بیگ کہتی ہیں کہ پاکستان میں کوہ پیمائی مقبول ہو رہی ہے لیکن پہاڑوں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانا بھی ضروری ہے۔ ثمینہ بیگ سے ملاقات کروا رہے ہیں نذرالاسلام۔