سائفر: دو سفیروں کی غیر رسمی گفتگو میں سفارتی آداب کے تقاضے کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید خان اور امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار ڈانلڈ لو کے درمیان گفتگو پر متنازعہ اور مبینہ سائفر کے پس منظر میں وائس آف امریکہ کے محمد عاطف نے سابق سفیر اعزاز چوہدری سے دو ملکوں کے سفیروں کے درمیان غیر رسمی گفتگو اور اس حوالے سے پیغام رسانی کی حساسیت اور آداب پر ان کی رائے لی ہے، آئیے دیکھتے ہیں