اسلام قبول کرنے والے ہر 5 امریکیوں میں سے 4 خواتین ہیں
Your browser doesn’t support HTML5
امریکن یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز کے پروفیسر اور اسکالر ڈاکٹر اکبر ایس احمد کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے