کالعدم تنظیموں کو زلزلہ زدہ علاقوں میں کام کی اجازت نہیں: پرویز رشید

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اب تک زلزلے سے جو تباہی ہوئی اُس سے نمٹنے کے لیے حکومت کے پاس وسائل موجود ہیں۔