ہمیں پولیس کو سیاسی کے ساتھ ساتھ فوجی مداخلت سے بھی پاک کرنا ہوگا، فرحت اللہ بابر

Your browser doesn’t support HTML5

پی ٹی ایم رہنما کی کراچی سے گرفتاری کے مناظر، سوشل میڈیا پر احتجاج، بلاول بھٹو زرداری نے وزیر جیل خانہ جات کو ملنے بھیج دیا، وکیل کا خرچہ بھی اٹھائیں گے