عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری: کیا حزب اقتدار کو فائدہ پہنچے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

عدالتی اصلاحات کا بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد اب صدر کے دستخطوں کا منتظر ہے۔ خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ عجلت میں منظور کرائے گئے اس قانون کا فائدہ حزب اقتدار کو ہوگا۔ مزید بتارہے ہیں علی فرقان اسلام آباد سے