مکمل سیاہ فام آبادی والے امریکی شہروں کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی تاریخ میں ایک ایسا وقت بھی گزرا ہے جب کئی ایسے شہر بھی تھے جن کی پوری آبادی سیاہ فام تھی اور وہ معاشی طور پر مضبوط بھی تھے۔ امریکی ریاست اوکلاہوما میں 50 سے زیادہ ایسے شہر تھے لیکن آج صرف 13 باقی رہ گئے ہیں۔ یہ شہر کیسے بسے اور کیوں ختم ہوئے؟ جانیے اس رپورٹ میں