اردو بولنے والا ایک امریکی جس کا دل پاکستان میں رہتا ہے

ایلن کیسلر

ایلن کا کہنا ہے کہ وہ کئی دہائیوں سے امریکہ میں رہنے کے باوجود اب بھی پاکستان کے بارے میں سوچتے ہیں۔

ایلن کیسلر امریکی شہری ہیں جو 1947ء میں پاکستان میں پیدا ہوئے تھے اور 1965ء تک اپنی زندگی کے 18 ابتدائی برس پاکستان میں رہے۔ روانی سے اردو بولنے والے ایلن کا کہنا ہے کہ وہ کئی دہائیوں سے امریکہ میں رہنے کے باوجود اب بھی پاکستان کے بارے میں سوچتے ہیں۔

ایلن کا دلچسپ انٹرویو ذیل میں سماعت فرمائیے۔

Your browser doesn’t support HTML5

ایلن کیسلر کے ساتھ گفتگو