ایمیزون پر کاروبار، پاکستانیوں کے لیے کیا جاننا ضروری ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایمیزون نے پاکستان کو اپنی سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس سے پاکستان کے چھوٹے کاروباری اداروں اور تاجروں کو فائدہ پہنچے گا۔ پاکستانی اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ایمیزون پر دکان چلانے والوں کو کن چیزوں کا خیال رکھنا ہو گا؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔