'روس یوکرین جنگ یورپ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین کےاہم شہروں پر روسی افواج کے حملے بڑھ رہے ہیں اور یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر روس نے قبضہ کر لیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر ایمبسڈر جان بولٹن سے جاننے کی کوشش کی کہ روس اور یوکرین کا یہ تنازع کیا ایک نئی سرد جنگ کا آغازکر سکتا ہے؟ دیکھیے ایمبسڈر جان بولٹن سے مونا کاظم شاہ کی گفتگو۔