'امریکہ افغانستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ملابرادر کے درمیان ہونے والی حالیہ ٹیلی فون گفتگو، افغانستان امن عمل میں امریکہ کے کردار اور نیویارک ٹائمز کی روس کی جانب سے طالبان کو امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے لئے انعام کی رپورٹ پر وی او اے کی نیلوفر مغل کی تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے گفتگو